قریہ قریہ وہ محبت ڈھونڈیں ہیں جنہیں گھر کی تلاش ہے مکان کی آس نہیں۔ پھر وہ ادھر ادھر بھٹکتے ہیں راہوں میں رلتے ہیں !بس اک گھر مرے پاس نہیں محفلوں میں بھی، جو الف ہوتے ہیں مسکرا کےکہتے ہیں ہم اداس تو نہیں۔ پھر نگاہیں شام میں، افق پر اٹھتی ہیں یہ راتContinue reading “گھر”